حج رجسٹریشن مہم جاری، وزارت مذہبی امور کا حج واجبات بھی آن لائن وصول کرنے کا عندیہ

حج 2027 تا 2030 کے لیے آن لائن حج رجسٹریشن مہم جاری ہے۔

وزارت مذہبی امور کے مطابق گھر بیٹھے رجسٹرڈ ہونے والے عازمین حج کی تعداد 3 لاکھ 8 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔

حج پورٹل یا موبائل ایپ "پاک حج” کے ذریعے رجسٹریشن کا عمل آسانی سے ممکن ہے۔

وزارت مذہبی امور کا اگلے مرحلے میں حج واجبات بھی آن لائن وصول کرنے کا عندیہ دیا ہے۔

اب تک کے اعداد و شمار کے مطابق 2 لاکھ 22 ہزار افراد نے سرکاری، 86 ہزار نے پرائیویٹ حج اسکیم کا انتخاب کیا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے