سعودی عرب کا مشہور البیک فوڈ جلد پاکستان میں لانچ کیا جائے گا

سعودی عرب کے مشہور البیک فوڈز کی برانچ جلد ہی پاکستان میں کھول دی جائیں گی،، اس سلسلے میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدے پر دستخط ہو چکے ہیں،، سعودی وفد میں شامل البیک فوڈز کے سربراہ نے بتایا کہ پاکستان کی فوڈ مارکیٹ کا جائزہ لیا جا رہا ہے اور ایک بہتر حکمت عملی کے ساتھ وہ پاکستان میں اپنا کاروبار شروع کریں گے،،

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے