خیبرپختونخوا حکومت کا موٹروے ایم ون پر بی آر ٹی بسیں چلانے پر غور

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے موٹروے ایم ون پر بی آر ٹی بسیں چلانے پر غور شروع کردیا۔

محکمہ  ٹرانسپورٹ کے حکام کا کہنا ہے کہ نوشہرہ،مردان،صوابی اور چارسدہ تک بی آر ٹی بسیں چلائی جائیں گی۔

حکام کے مطابق ہر ٹول پلازہ سے سواریوں کو پک اینڈ ڈراپ کیا جائے گا، منصوبے سے روزانہ ہزاروں مسافر مستفید ہوں گے۔

حکام کا کہنا ہے کہ اسٹیشنز کہاں قائم ہوں گے یہ فزیبلٹی اسٹڈی میں واضح کیا جائے گا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے