Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پٹرول 4روپے فی لیٹر،ڈیزل 5روپے فی لیٹر مزید سستاہوگیا

نومبر 25, 2026

ملتان سلطانز نے یاسر عرفات کو ڈائریکٹر کرکٹ مقرر کر دیا

نومبر 25, 2026

ساؤتھ ایشین گیمز 2027 کی تاریخیں تبدیل، پاکستان میں انعقاد مزید تاخیر کا شکار

نومبر 25, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعرات, نومبر 26
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»پاکستان»24 ممالک کی سب سے بڑی فضائی مشق انڈس شیلڈ کا پاکستان میں انعقاد، آرمی چیف کی شرکت
پاکستان

24 ممالک کی سب سے بڑی فضائی مشق انڈس شیلڈ کا پاکستان میں انعقاد، آرمی چیف کی شرکت

EditorBy Editorاکتوبر 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پاکستان میں 24 ممالک کی فضائی افواج کی عسکری مشق انڈس شیلڈ 2024 جاری ہے،، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر مشقوں کا مشاہدہ کرنے خصوصی طور پر آئے،، پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر نے آرمی چیف کا استقبال کیا اور انہیں مشقوں کے بارے میں بریفنگ دی،، اس موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف بھی موجود تھے،،

جنرل سید عاصم منیر نے پاک فضائیہ کی جنگی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا،، آرمی چیف نے مشقوں کے آپریشنز،  ٹیکنالوجیز کے ڈسپلےکا مشاہدہ کیا، انہیں سکیورٹی چیلنجز سے ہم آہنگ رہنےکیلئے پاک فضائیہ کی کوششوں پربریفنگ بھی دی گئی اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ائیر کریو سے بات بھی کی۔،،

سربراہ پاک فوج نے فضائی سرحدوں کی حفاظت کیلئے پی اےایف اہلکاروں کےعزم کو سراہا اوراپ گریڈیشن کے مختلف پروگرامزکے ذریعے پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انٹر سروسز تعاون کے اہم کردار پر زور دیا  اور کہا کہ یہ تعاون آپریشنل کامیابی کے حصول کے لیے ضروری ہے۔۔

اک فضائیہ کے سربراہ نے آرمی چیف کے دورے پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ آرمی چیف کا دورہ تربیت اور آپریشنل کے شعبے میں فوج اور فضائیہ کے درمیان تعاون بڑھانے کے عزم کو تقویت دیتا ہے۔

ائیرچیف مارشل ظہیر احمد بابر کا کہنا تھا مشق انڈس شیلڈ شریک ممالک کے درمیان باہمی تعاون بڑھانےمیں اہم کرداراداکرےگی، مشق اپنے فضائی اور زمینی عملےکو جنگی چیلنجز کا سامنا کرنےکی تربیت دےگی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق مشق انڈس شیلڈ 2024 خطے کی سب سے بڑی کثیر القومی مشق ہے

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پٹرول 4روپے فی لیٹر،ڈیزل 5روپے فی لیٹر مزید سستاہوگیا

    نومبر 25, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس، این سی سی آئی اے کو سائبر پولیس میں تبدیل کرنے کی تجویز

    نومبر 25, 2026

    زیر تعمیر عمارت گرنے سے 2افراد جاں بحق،10 زخمی

    نومبر 25, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    کور کمانڈر کی دعا

    نومبر 25, 2026

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.