صدر آصف علی زرداری اورمحسن نقوی کی لندن میں ملاقات،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

لندن میں صدر مملکت آصف علی زرداری اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں امن و امان، قومی سلامتی اور ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور بھی زیرِ بحث آئے،جبکہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے صدر مملکت کو اپنی حالیہ سرکاری مصروفیات اور مختلف امور پر بریفنگ دی۔

صدر آصف علی زرداری اور محسن نقوی نےملک کی موجودہ صورتحال سمیت امن و امان اور قومی سلامتی سے متعلق معاملات پر بھی گفتگو کی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے