وزیراعظم نے علی ناصر رضوی کو ہٹا کر سہیل چوہدری کو آئی جی اسلام آباد تعینات کر دیا : ذرائع

وزیراعظم شہبازشریف نے علی ناصر رضوی کو آئی جی اسلام آباد کے عہدے سے ہٹا دیا ۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف سے علی ناصر رضوی اور سہیل چوہدری سے ملاقات کی تھی اور وزیراعظم نے آئی جی اسلام آباد کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ۔

وزیراعظم نے علی نارض رضوی کو عہدے سے ہٹاتے ہوئے ان کی جگہ سہیل چوہدری کو آئی جی اسلام آباد تعینات کر دیاہے ۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے