Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پاکستانی خلا بازذیشان علی کاخلائی مشن شین ژو 24 پر روانگی سے قبل قوم کو والہانہ سلام

نومبر 25, 2026

پیٹرول ایک روپے فی لیٹراورڈیزل 4 روپے فی لیٹرسستا

نومبر 24, 2026

شہریوں کو مؤثر ریلیف کی فراہمی این سی سی آئی اے کی اولین ترجیح ہے۔ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی

نومبر 24, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
بدھ, نومبر 25
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»کھیل»پاکستان انڈر 17 اسکواڈ کا اعلان، اذان احمد قیادت کریں گے
کھیل

پاکستان انڈر 17 اسکواڈ کا اعلان، اذان احمد قیادت کریں گے

EditorBy Editorستمبر 26, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

سری لنکا انڈر 17 کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان انڈر 17 اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔اذان احمد کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق اسکواڈ میں 16 کھلاڑی شامل ہیں۔اس کے علاوہ 4 کھلاڑیوں کو ریزرو فہرست میں رکھا گیا ہے۔

پاکستان اور سری لنکا انڈر 17 ٹیموں کے درمیان سیریز ملتان میں ہوگی۔سیریز 9 سے 24 اکتوبر تک جاری رہے گی۔ اس دوران ایک تین روزہ اور پانچ ایک روزہ میچ کھیلے جائیں گے۔تمام میچز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوں گے۔ سری لنکا انڈر 17 ٹیم 5 اکتوبر کو ملتان پہنچے گی۔ دونوں ٹیمیں 6 سے 8 اکتوبر تک پریکٹس کریں گی۔ تین روزہ میچ 9 سے 11 اکتوبر تک کھیلا جائے گا۔اس کے بعد پانچ ایک روزہ میچز 15، 17، 19، 21 اور 24 اکتوبر کو ہوں گے۔

اذان احمد نے رواں سال نیشنل انڈر 17 کپ میں راولپنڈی کی نمائندگی کی۔ان کی قیادت میں راولپنڈی انڈر 17 ٹیم نے ٹائٹل جیتا تھا۔ اذان نے اس ٹورنامنٹ میں لیگ اسپنر کے طور پر بھی نمایاں کارکردگی دکھائی۔انہوں نے آٹھ میچز میں 36 وکٹیں حاصل کیں۔ ان کی بہترین اننگز 28 رنز دے کر 4 وکٹیں رہیں۔

کپتان: اذان احمدکھلاڑی: عبداللہ احمد بٹ، ارسلان حسن، داؤد توقیر رانا، فہد اقبال، حامد رضا، حمزہ عباس بلوچ، حسن علی، محمد عیسیٰ بلوچ، محمد احسان، محمد نوید، محمد صائم، محمد یعقوب خان، محمد یوسف، شیر ولی خان اور سدیس احمد۔ریزرو کھلاڑی: عمار خان، عماد علی شاہ، نفیس اختر اور ثاقب خان۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پاکستان مینز کرکٹ ٹیم:غیر ملکی کوچنگ سٹاف کے اراکین چھٹیوں پر چلے گئے

    نومبر 24, 2026

    ویمنز فٹ بال ورلڈ کپ 2035 کی میزبانی انگلینڈ، اسکاٹ لینڈ، ویلز اور شمالی آئرلینڈ کریں گے

    نومبر 24, 2026

    بیلجیم کی ماسٹرز ہاکی ٹیم آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گی، 6 نیشن ٹورنامنٹ میں شرکت متوقع

    نومبر 23, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.