مطالبات تسلیم ہونے تک لانگ مارچ ختم نہیں ہوگا، شوکت یوسف زئی

پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے ترجمان شوکت یوسف زئی نے گفتگو  کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اپوزیشن مذاکرات کا نتیجہ جلد آجائے گا، پوری قوم ان مذاکرات کا انتظار کر رہی ہے ، امید ہے اچھی خبر ملے گی ،  

شوکت علی یوسف زئی  کا کہناتھا کہ  حکومت کو چاہیے کہ وہ ڈیڈ لاک ختم کرے ،مطالبات تسلیم ہونے تک لانگ مارچ ختم نہیں ہوگا، اللہ کرے قوم کو اچھی خوشخبری ملے، اب وقت آگیا ہے کہ حکومت پی ٹی آئی کو سیاسی سپیس دے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے