بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ قلات میں درجہ حرارت 29 ڈگری رہا۔

زیارت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24، ژوب میں 33، سبی میں 38 اور تربت میں 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق نوکنڈی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41، چمن میں 32، گوادر میں 31 اور جیوانی میں 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے