عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی آئی،، لندن گولڈ مارکیٹ میں سونا 77 ڈالر فی اونس سستا ہو گیا،، سونے کی نئی قیمت 2 ہزار 593 ڈالر پر آ گئی،،
پاکستان میں ایک تولہ سونے کے بھاؤ 7000 روپے گر گئے،، ملک کے صرافہ بازاروں میں ایک تولہ سونا 2 لاکھ 70 ہزار 500 روپے میں فروخت ہوا،،
10گرام سونے کی قیمت 6000 روپے کم ہو گئی،، 10 گرام سونا 2 لاکھ 31 ہزار 911 روپے کا ہو گیا