پاکستان میں سونے کی قیمت میں غیر معمولی کمی،لندن میں بھی سستا ہو گیا

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی آئی،، لندن گولڈ مارکیٹ میں سونا 77 ڈالر فی اونس سستا ہو گیا،، سونے کی نئی قیمت 2 ہزار 593 ڈالر پر آ گئی،،

پاکستان میں ایک تولہ سونے کے بھاؤ 7000 روپے گر گئے،، ملک کے صرافہ بازاروں میں ایک تولہ سونا 2 لاکھ 70 ہزار 500 روپے میں فروخت ہوا،،

10گرام سونے کی قیمت 6000 روپے کم ہو گئی،، 10 گرام سونا 2 لاکھ 31 ہزار 911 روپے کا ہو گیا

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے