Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پاکستانی خلا بازذیشان علی کاخلائی مشن شین ژو 24 پر روانگی سے قبل قوم کو والہانہ سلام

نومبر 25, 2026

پیٹرول ایک روپے فی لیٹراورڈیزل 4 روپے فی لیٹرسستا

نومبر 24, 2026

شہریوں کو مؤثر ریلیف کی فراہمی این سی سی آئی اے کی اولین ترجیح ہے۔ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی

نومبر 24, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
بدھ, نومبر 25
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»دنیا»مقبوضہ جموں و کشمیر کے وزیراعلیٰ کی دوسری شادی، سوشل میڈیا پر اعلان
دنیا

مقبوضہ جموں و کشمیر کے وزیراعلیٰ کی دوسری شادی، سوشل میڈیا پر اعلان

EditorBy Editorاکتوبر 31, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

مقبوضہ جموں و کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے معروف بھارتی صحافی اور سابق ٹی وی اینکر ندھی رازدان سے شادی کرلی۔ دونوں نے 31 اکتوبر کو سوشل میڈیا کے ذریعے اس خبر کی تصدیق کی۔

عمر عبداللہ نے ندھی رازدان کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کیں۔ انہوں نے پوسٹ میں لکھا، ’’کل ایک نئے سفر کا آغاز ہوا۔‘‘ اس کے ساتھ ہی انہوں نے ندھی رازدان کو بھی ٹیگ کیا۔

دوسری جانب ندھی رازدان نے بھی سوشل میڈیا پر شادی کا اعلان کیا۔ ان کی پوسٹ میں عمر عبداللہ کو ٹیگ کیا گیا تھا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں کی شادی 30 اکتوبر کو ہوئی۔ تقریب میں دونوں خاندانوں کے قریبی افراد شریک ہوئے۔

عمر عبداللہ کی یہ دوسری شادی ہے۔ ان کی پہلی اہلیہ پائل عبداللہ سے شادی 1994 میں ہوئی تھی۔

دونوں کی ملاقات نئی دہلی کے اوبرائے ہوٹل میں ملازمت کے دوران ہوئی تھی۔ ان کے دو بیٹے ظاہر اور ضمیر ہیں۔

عمر عبداللہ اور پائل 2011 سے علیحدہ رہ رہے تھے۔ تاہم، عمر عبداللہ نے 2011 میں باضابطہ طور پر علیحدگی کا اعلان کیا تھا۔

بھارتی سپریم کورٹ نے 31 جولائی 2026 کو ان کی شادی ختم کرنے کا حکم دیا۔ یہ فیصلہ دونوں کی باہمی رضامندی اور طے پانے والے سمجھوتے کے بعد سامنے آیا۔

عدالت میں دونوں نے تمام تنازعات ختم کرنے پر اتفاق کیا تھا۔ انہوں نے ایک دوسرے کے خلاف زیرِ التوا مقدمات واپس لینے پر بھی رضامندی ظاہر کی۔

ندھی رازدان بھارت کی معروف صحافی اور سابق ٹی وی اینکر ہیں۔ وہ طویل عرصے تک بھارتی نیوز چینل این ڈی ٹی وی سے وابستہ رہیں۔

انہوں نے قومی سیاست اور حالاتِ حاضرہ سمیت مختلف موضوعات پر صحافتی خدمات انجام دیں۔ وہ اپنے ٹی وی پروگراموں اور رپورٹنگ کے باعث بھی جانی جاتی ہیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پاکستانی خلا بازذیشان علی کاخلائی مشن شین ژو 24 پر روانگی سے قبل قوم کو والہانہ سلام

    نومبر 25, 2026

    اقوام متحدہ کا ہر تین سال بعد عالمی آبی کانفرنس کے انعقاد کا فیصلہ، پہلی کانفرنس دسمبر میں ابوظہبی میں ہوگی

    نومبر 24, 2026

    امریکا کی ایران سے منسلک 8 افراد اور 22 کمپنیوں پر نئی پابندیاں عائد

    نومبر 24, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.