Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پٹرول 4روپے فی لیٹر،ڈیزل 5روپے فی لیٹر مزید سستاہوگیا

نومبر 25, 2026

ملتان سلطانز نے یاسر عرفات کو ڈائریکٹر کرکٹ مقرر کر دیا

نومبر 25, 2026

ساؤتھ ایشین گیمز 2027 کی تاریخیں تبدیل، پاکستان میں انعقاد مزید تاخیر کا شکار

نومبر 25, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعرات, نومبر 26
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»کاروبار»غیر ملکی سستی اشیا سےمقامی صنعت کو بچانےکیلئےقانون سخت کرنے کی تجویز
کاروبار

غیر ملکی سستی اشیا سےمقامی صنعت کو بچانےکیلئےقانون سخت کرنے کی تجویز

EditorBy Editorنومبر 1, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی کے قانون میں ترمیم کی تیاری کرلی گئی، غیرملکی سستی اشیا سے مقامی صنعت کو بچانے کے لیے قانون مزید سخت کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

دستاویزات کےمطابق اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی کی وصولی یقینی بنانے کے لیے نئے اقدامات تجویز کیےگئے ہیں، ڈیوٹی کی رقم محفوظ رکھنے کےلیےبینک گارنٹی یا نقد رقم جمع کرانے کی سہولت دی جائےگی،غیرضروری ریفنڈ روکنے کے لیے رقم واپسی کی شرائط سخت کرنے کی تجویز ہے۔

دستاویزات کےمطابق خریدار پرڈیوٹی کا بوجھ منتقل ہونے سے متعلق کمیشن کےمطمئن ہونے پر ہی ریفنڈ دیاجاسکے گا،اس کے علاوہ اینٹی ڈمپنگ مقدمات میں اپیل کاعمل تیز کرنے اور ٹریبونل کو مقدمات جلد نمٹانے کے لیےمزید اختیارات دینے کی تجویز بھی شامل ہے۔

دستاویزات کےمطابق عارضی اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹی زیادہ سے زیادہ چار ماہ کے لیے عائد کی جاسکے گی، ضرورت پڑنے پر اس میں مزید دو ماہ کی توسیع بھی ممکن ہوگی۔

مجوزہ ترامیم کا مقصد تحقیقات میں تاخیر ختم کرنا، اینٹی ڈمپنگ قانون کو بین الاقوامی معیار کے مطابق بنانا اور مقامی صنعت کو غیر منصفانہ مقابلے سے تحفظ دینا ہے۔ قانون میں تبدیلیوں سے نیشنل ٹیرف کمیشن کی کارکردگی بہتر بنانے کا ہدف بھی مقرر کیا گیا ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پٹرول 4روپے فی لیٹر،ڈیزل 5روپے فی لیٹر مزید سستاہوگیا

    نومبر 25, 2026

    سرکاری نرخ نامے اور اوپن مارکیٹ میں واضح فرق، سبزیوں پھلوں کی قیمتیں قوت خرید سے باہرہوگئیں

    نومبر 25, 2026

    پیٹرول ایک روپے فی لیٹراورڈیزل 4 روپے فی لیٹرسستا

    نومبر 24, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    کور کمانڈر کی دعا

    نومبر 25, 2026

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.