ایران امریکہ جنگ،دنیاکی سیر کے لیے نکلنے والا جہاز ایندھن ختم ہونے کے باعث رک گیا۔200 مسافر پھنس گئے
جہاز کی انتظامیہ کے مطابق ایران جنگ کے بعد بڑھنے والے ایندھن کے اخراجات نے جہاز کو مالی بحران سے دوچار کردیا،جس کے نتیجہ میں 200 سے زائد مسافر پھنس گئے ہیں۔واضح رہے کہ دنیا بھر کی سیر کے لیے نکلنے والا لگژری کروز جہاز پیسے ختم ہونے پر راستے ہی میں کمبوڈیا میں رک گیا ہے اور 200 کے قریب مسافر پھنس گئے ہیں

