Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

حکومت اور اقتدار سے زیادہ عارضی کچھ نہیں۔مریم نواز شریف

نومبر 27, 2026

لاہور میں بسنت 12 سے 14 مارچ 2027 تک ہوگی۔پنجاب حکومت نے فیصلہ کرلیا

نومبر 27, 2026

سونے کی قیمت میں 11ہزار 500روپے فی تولہ اضافہ ہوگیا

نومبر 27, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعہ, نومبر 27
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»پاکستان»عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اکرم عثمان کی نظر بندی کے خلاف درخواست نمٹا دی
پاکستان

عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اکرم عثمان کی نظر بندی کے خلاف درخواست نمٹا دی

EditorBy Editorنومبر 13, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اکرم عثمان کی نظر بندی کے خلاف درخواست، نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس لیے جانے پر نمٹا دی۔

جسٹس علی ضیا باجوہ نے درخواست پر سماعت کی۔

عدالتی حکم پر ڈپٹی کمشنر لاہور عدالت میں پیش ہوئے اور نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس لیے جانے سے متعلق رپورٹ پیش کی۔

سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ اکرم عثمان کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا ہے۔

عدالت نے ریمارکس دیے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد درخواست میں کی گئی استدعا سے باہر نہیں جایا جا سکتا۔

واضح رہے کہ اکرم عثمان کی اہلیہ کلثوم نے اپنے شوہر کی نظر بندی کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر رکھا تھا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    حکومت اور اقتدار سے زیادہ عارضی کچھ نہیں۔مریم نواز شریف

    نومبر 27, 2026

    لاہور میں بسنت 12 سے 14 مارچ 2027 تک ہوگی۔پنجاب حکومت نے فیصلہ کرلیا

    نومبر 27, 2026

    سونے کی قیمت میں 11ہزار 500روپے فی تولہ اضافہ ہوگیا

    نومبر 27, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    اجتماعی شادیاں

    نومبر 27, 2026

    چھوٹے صوبے،عوام کی آواز

    نومبر 27, 2026

    محمود غزنوی سے مصدق ملک تک

    نومبر 26, 2026

    نئی سیاسی لیگ؟

    نومبر 26, 2026

    کور کمانڈر کی دعا

    نومبر 25, 2026

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.