اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے جس کا اطلاق 24 نومبر کیلئے ہوگا۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے کمی کر دی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 319 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے ۔
جبکہ ڈیزل کی قیمت 357 روپے پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

