Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

اے آئی کے ذریعے کالج کو بم سے اڑانے کا منصوبہ ناکام،این سی سی آئی نے ملزم گرفتارکرلیا

نومبر 24, 2026

مجھے منہ چھپانے کی ضرورت نہیں،آپ اپنی فکرکریں۔راناثناء اللہ کا محسن نقوی کے بیان پرردعمل

نومبر 24, 2026

پاکستان کے خلائی پروگرام میں اہم پیش رفت،پہلاخلابازمشن کے لیے تیار

نومبر 24, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
منگل, نومبر 24
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»پاکستان»پاکستان کے خلائی پروگرام میں اہم پیش رفت،پہلاخلابازمشن کے لیے تیار
پاکستان

پاکستان کے خلائی پروگرام میں اہم پیش رفت،پہلاخلابازمشن کے لیے تیار

EditorBy Editorنومبر 24, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پاکستان کے پہلے خلاباز کی چینی خلائی اسٹیشن روانگی کے لیے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، یہ مشن پاکستان کے خلائی پروگرام میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے، مشن میں پاکستانی خلاباز محمد ذیشان علی بطور سائنسی ماہر حصہ لیں گے۔

سپارکو کے مطابق یہ خلائی مشن پاکستان اور چین کی خلائی ایجنسیوں کے اشتراک سے انجام دیا جائے گا، جس میں پاکستانی خلاباز محمد ذیشان علی سائنسی ماہر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں گے۔

مشن سے متعلق چین سے پاکستانی خلاباز کی میڈیا بریفنگ بھی براہ راست نشر کی جائے گی، جس میں خلائی سفر اور مشن کے مختلف پہلوؤں سے آگاہ کیا جائے گا۔

پاکستانی خلاباز کی خلا میں روانگی کو ملک کے خلائی پروگرام کے لیے ایک اہم سنگ میل قرار دیا جارہا ہے، جس سے خلائی تحقیق اور سائنسی تعاون کے نئے امکانات پیدا ہوں گے۔

سپارکو کے مطابق پاکستانی خلاباز تقریباً ایک ہفتہ خلا میں قیام کے بعد واپس آئے گا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    اے آئی کے ذریعے کالج کو بم سے اڑانے کا منصوبہ ناکام،این سی سی آئی نے ملزم گرفتارکرلیا

    نومبر 24, 2026

    مجھے منہ چھپانے کی ضرورت نہیں،آپ اپنی فکرکریں۔راناثناء اللہ کا محسن نقوی کے بیان پرردعمل

    نومبر 24, 2026

    اوگرا نے 24 نومبر کے لیے تیل کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

    نومبر 24, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026

    بلاول، بھٹو یا زرداری؟

    نومبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.