اوگرا کی جانب سے 27 نومبر کے لیے پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں جاری کر دی گئی ہیں۔اوگرا کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر کی کمی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 313روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 346روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

