Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی

نومبر 27, 2026

سعودی عرب کی جازان آئل ریفائنری پر حملہ، ایک کارکن جاں بحق، متعدد زخمی

نومبر 27, 2026

اجتماعی شادیاں

نومبر 27, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعہ, نومبر 27
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»دنیا»سعودی عرب کی جازان آئل ریفائنری پر حملہ، ایک کارکن جاں بحق، متعدد زخمی
دنیا

سعودی عرب کی جازان آئل ریفائنری پر حملہ، ایک کارکن جاں بحق، متعدد زخمی

EditorBy Editorنومبر 27, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

سعودی عرب کے علاقے جازان میں آئل ریفائنری پر فضائی حملے کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔ سعودی وزارت توانائی کے مطابق آگ پر قابو پا لیا گیا ہے، تاہم ریفائنری کے بعض آپریشنز معطل کر دیے گئے ہیں۔

وزارت توانائی نے بتایا کہ حملے میں نیپالی شہریت کا حامل ایک کارکن جاں بحق ہوا۔ اس کے علاوہ مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے متعدد افراد زخمی ہوئے۔

حملے کے فوراً بعد ہنگامی اور تکنیکی ٹیموں نے کارروائیاں شروع کر دیں۔ حکام کے مطابق ریفائنری کو پہنچنے والے نقصان کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے۔

اس کے علاوہ متعلقہ ادارے ریفائنری کی تنصیبات کی حفاظت کا جائزہ لے رہے ہیں۔ بعض آپریشنل سرگرمیاں بھی عارضی طور پر روک دی گئی ہیں۔

دوسری جانب حوثی ملیشیا نے اپنے بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ اس نے سعودی عرب کی رابغ آئل ریفائنری کو براہِ راست نشانہ بنایا۔ حوثیوں کے مطابق حملہ اپنے ہدف پر لگا۔

تاہم، اس دعوے کے نتیجے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی فوری تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔ سعودی حکام نے بھی رابغ ریفائنری پر حملے کی باضابطہ تصدیق نہیں کی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    ایلون مسک کا امریکی بچوں کو اسپیس ایکس کے دو، دو شیئرز دینے کا اعلان

    نومبر 26, 2026

    کویت میں ایرانی ڈرون حملے کے ملبے سے دو اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت دو زخمی

    نومبر 26, 2026

    امریکی حمایت کے بغیر بھی ایران پر حملے کے لیے تیار ہیں، اسرائیلی فوج

    نومبر 26, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    اجتماعی شادیاں

    نومبر 27, 2026

    چھوٹے صوبے،عوام کی آواز

    نومبر 27, 2026

    محمود غزنوی سے مصدق ملک تک

    نومبر 26, 2026

    نئی سیاسی لیگ؟

    نومبر 26, 2026

    کور کمانڈر کی دعا

    نومبر 25, 2026

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.