Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ایران کا آبنائے ہرمز سے شمالی بحر ہند تک سمندری کنٹرول برقرار رکھنے کا دعویٰ

نومبر 28, 2026

امریکی سینیٹر کا ایران جنگ کی فنڈنگ روکنے کا مطالبہ، ٹرمپ پر جنگ ختم کرنے کے لیے دباؤ ڈالنے کی اپیل

نومبر 28, 2026

بھارتی اقدامات پر رونا بھی آتا ہے اور ہنسنا بھی ۔اداکار عمیر رانا

نومبر 28, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, نومبر 28
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»پاکستان»بھارتی اقدامات پر رونا بھی آتا ہے اور ہنسنا بھی ۔اداکار عمیر رانا
پاکستان

بھارتی اقدامات پر رونا بھی آتا ہے اور ہنسنا بھی ۔اداکار عمیر رانا

EditorBy Editorنومبر 28, 2026Updated:نومبر 28, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پاکستانی اداکار عمیر رانا نے بھارت سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کی سب سے بڑی ڈیموکریسی کو کہہ رہا  ہوں کہ کانٹینٹ میں بھی  ڈیموکریسی ہو نی چاہیے۔

مشہور  پاکستانی اداکار عمیر رانا نے بھارتی حکومت کی جانب سے نیٹ فلکس سے پاکستانی سیریز کو بلاک کرنے کا مطالبے پر کہا ہے کہ اسٹیٹ ایکٹر اور ایکٹرز میں فرق ہونا چاہیے، جب پاکستانی ڈراموں پر پابندی لگتا ہے تو بھارت میں  وی  پی این  کے ڈاون لوڈ میں 70 فیصد اضافہ ہو جاتا ہے۔

پاکستان کی پہلی  نیٹ فلیکس سیریز ’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے مشہور  پاکستانی اداکار عمیر رانا نے کہا ہے کہ بطور اداکار بھارتی اقدام پر  رونا بھی آتا ہے اور ہنسنا بھی آتا ہے۔

 

پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بھارتی حکومت کے اقدامات پر تنقید  کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی اقدام انتہائی افسوسناک ہے، اسٹیٹ ایکٹر اور ایکٹرز میں فرق ہونا چاہیے۔

 

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    اگلے تین روز کے لیے تیل کی قیمتیں مقرر، پٹرول مزید سستا،ڈیزل کی قیمت برقرار

    نومبر 28, 2026

    مریم نواز، نیا سیاسی منظرنامہ

    نومبر 28, 2026

    مسلم دنیا کا زوال؟

    نومبر 28, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مریم نواز، نیا سیاسی منظرنامہ

    نومبر 28, 2026

    مسلم دنیا کا زوال؟

    نومبر 28, 2026

    اجتماعی شادیاں

    نومبر 27, 2026

    چھوٹے صوبے،عوام کی آواز

    نومبر 27, 2026

    محمود غزنوی سے مصدق ملک تک

    نومبر 26, 2026

    نئی سیاسی لیگ؟

    نومبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.