Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

حرمین شریفین کے تحفظ کاعزم:پاک فوج کے دستوں کی سعودی عرب روانگی، شاندار تقریب کاانعقاد

نومبر 29, 2026

نئے صوبے ضروری ہیں

نومبر 29, 2026

وزیر اعظم کی اپنا گھر سکیم

نومبر 29, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
اتوار, نومبر 29
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»پاکستان»پنجاب حکومت کا دنیا کی بڑی یونیورسٹیز کے کیمپس لاہور لانے کی کوششیں تیز کرنے کا فیصلہ
پاکستان

پنجاب حکومت کا دنیا کی بڑی یونیورسٹیز کے کیمپس لاہور لانے کی کوششیں تیز کرنے کا فیصلہ

EditorBy Editorدسمبر 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ان کی حکومت دنیا کی بڑی یونیورسٹیز کے کیمپس لاہور لانے کےلئے بھرپور کوششیں کر رہی ہے،،

لاہور میں  ’ہونہار اسکالرشپس پروگرام‘ کے تحت طلبا میں چیکس تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا دنیا کی معروف جامعات کے کیمپس لاہور میں کھلوانے کی کوشش کریں گے تاکہ ایسے بچے جو پاکستان سے باہر نہیں جاسکتے، انہیں ملک میں ہی بیرون ملک کی بہترین جامعات سے پڑھنے کا موقع مل سکے، یہ سب کچھ بہت مہنگا ہے لیکن آپ (نوجوانوں) سے مہنگا کچھ نہیں۔

 مریم نواز نے کہا کہ میں نواز شریف کی بیٹی ہوں اور ہر وعدہ پورا کرتی ہوں۔

آج ہم صرف طلبا کو یہ اسکالرشپس ایوارڈ نہیں دے رہے، بلکہ یہ آپ (طلبا) کی صلاحیتوں اور میرٹ کا اعتراف ہے، پولیس کے دستے کا آپ کو گارڈ آف آنر دینا، آپ کی محنت، صلاحیتوں اور کامیابیوں کو بطور قوم سیلیبریٹ کرنے جیسا ہے۔

انہوں نے اعلان کیا کہ پنجاب کے کسی بھی طالب علم کو دنیا کی کسی بھی یونیورسٹی میں داخلہ مل جاتا ہے تو اس کا خرچہ پنجاب حکومت اٹھائے گی، یہ سب کچھ آپ پر احسان نہیں، یہ آپ کا پیسہ ہے، قوم کا پیسہ ہے، یہ سب آپ کی امانت ہے، لیکن کئی دفعہ یہ سوال ہوتا ہے کہ کون سا احسان کر رہے ہیں کہ پیسہ تو عوام کا ہی ہے، میں ایک سوال کرنا چاہتی ہوں یہ کہ یہی پیسہ پچھلے حکمرانوں اور حکومتوں کے پاس بھی تو تھا، پھر آپ تک کیوں نہیں پہنچا؟۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    حرمین شریفین کے تحفظ کاعزم:پاک فوج کے دستوں کی سعودی عرب روانگی، شاندار تقریب کاانعقاد

    نومبر 29, 2026

    نئے صوبے ضروری ہیں

    نومبر 29, 2026

    وزیر اعظم کی اپنا گھر سکیم

    نومبر 29, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    نئے صوبے ضروری ہیں

    نومبر 29, 2026

    وزیر اعظم کی اپنا گھر سکیم

    نومبر 29, 2026

    مریم نواز، نیا سیاسی منظرنامہ

    نومبر 28, 2026

    مسلم دنیا کا زوال؟

    نومبر 28, 2026

    اجتماعی شادیاں

    نومبر 27, 2026

    چھوٹے صوبے،عوام کی آواز

    نومبر 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.