Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

وزیراعظم یوتھ بزنس و ایگریکلچر لون سکیم میں بڑی تبدیلی

نومبر 27, 2026

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی

نومبر 27, 2026

سعودی عرب کی جازان آئل ریفائنری پر حملہ، ایک کارکن جاں بحق، متعدد زخمی

نومبر 27, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعہ, نومبر 27
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»پاکستان»شاہی آفریدی ٹی 20، ون ڈے اور ٹیسٹ میچ میں 100،00 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے بولر بن گئے
پاکستان

شاہی آفریدی ٹی 20، ون ڈے اور ٹیسٹ میچ میں 100،00 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے بولر بن گئے

EditorBy Editorدسمبر 10, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 100 وکٹیں مکمل کرلیں۔

شاہین آفریدی نے یہ سنگ میل ڈربن میں جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں عبور کیا۔ وہ  مینز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 100 وکٹیں لینے والے تیسرے پاکستانی ہیں۔

بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی انٹرنیشنل کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں 100، 100 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں۔

شاہین نے ون ڈے کرکٹ میں 112 اور ٹیسٹ کرکٹ میں 116 وکٹیں حاصل کی ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان کی جانب سے حارث رؤف اور شاداب خان بھی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 100 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    وزیراعظم یوتھ بزنس و ایگریکلچر لون سکیم میں بڑی تبدیلی

    نومبر 27, 2026

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی

    نومبر 27, 2026

    اجتماعی شادیاں

    نومبر 27, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    اجتماعی شادیاں

    نومبر 27, 2026

    چھوٹے صوبے،عوام کی آواز

    نومبر 27, 2026

    محمود غزنوی سے مصدق ملک تک

    نومبر 26, 2026

    نئی سیاسی لیگ؟

    نومبر 26, 2026

    کور کمانڈر کی دعا

    نومبر 25, 2026

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.