خیبرپختونخوا کے علاقے کُرم اور شمالی وزیرستان میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہونے والے 20 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
دہشت گردوں کی 6 چوکیاں بھی حملے میں تباہ کر دی گئیں