روس طیارہ حادثے کے ذمہ داروں کو سزا دے،متاثرین کو معاوضہ ادا کرے:آذربائیجان

آذربائیجان کے صدر الہام علی یوف نے روس سے مطالبہ کیا ہے کہ طیارہ حادثے کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لائے اور انہیں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر سخت سزا دے۔۔

آذری صدر نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سے کہا کہ روس باضابطہ طور پر تحریری صورت میں اپنی غلطی کا اعتراف کرے اور لواحقین کو معاوضہ ادا کرے۔۔

انہوں نے یہ بات طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے ملاقات کے موقع پر کی

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے