دولہےکا 15فٹ لمبا نوٹوں کا ہار،پاکستان کے کس شہر میں یہ شادی ہوئی؟

وہ کہتے ہیں شوق کی کوئی قیمت نہیں۔۔۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر کوٹ ادو میں ایک شادی ہوئی جس میں دولہا کو 15 فٹ لمبا ہار پہنایا گیا۔۔۔ نوٹوں کے اس ہار میں ایک لاکھ روپے کے نئے کرنسی نوٹ لگے تھے۔۔ یہ شادی کوٹ ادو کے مشوری قبیلے میں ہوئی۔۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے