کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کا دوسرا روز۔۔ پروٹیز بیٹرز نے رنز کے انبار لگادئیے
پاکستانی بولرز رنز روکنے میں ناکام۔۔۔ جنوبی افریقن ٹیم اپنی پہلی اننگ میں 615 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی
ریان ریکلٹن 29 چوکوں اور 3 چھکوں کی مدد سے 259 رنز بنا کر نمایاں رہے
کپتان ٹیمبا باووما 106،کائل ویرین 100، مارکوجینسین 62
کیشو مہاراج نے 40 رنز بنائے
پاکستان کی جانب سے سلمان علی آغا ، محمد عباس نے 3،3
،میر حمزہ ،خرم شہزاد نے 2،2 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Next Post