پاک فوج کے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں عراقی فوج کے 140 ویں یوم تاسیس کی تقریب منعقد کی گئی۔۔۔ پاکستان میں عراق کے سفیر تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔۔۔
خصوصی تقریب میں عراقی فوج کی عظیم قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔۔ عراقی سفیر نے دونوں ممالک میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔۔۔ انہوں نے سیکیورٹی تعاون کی اہمیت کا زکر کرتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف دونوں ممالک کی مشترکہ کاوشوں کو سراہا۔۔۔
عراقی سفیر نے دہشت گردی کے خلاف دونوں ممالک کا متحدہ محاذ بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔۔ تقریب کے دوران دونوں ممالک کی دوستی کو مزید مضبوط کرنے کا عہد بھی کیا گیا
عراق کے سیفر نے یوم تاسیس کی تقریب منعقد کرنے پر پاکستانی حکومت اور عوام کا شکریہ بھی ادا کیا
ع

