سولر کی وجہ سے لاہور ریجن میں دن کے وقت بجلی کا شارٹ فال ختم

لاہور: عوام کی جانب سے سولر کے بڑھتے ہوئے استعمال کی وجہ سے لسیکو ریجن میں دن کے وقت شارٹ فال ختم ہو گیا۔

ذرائع کے مطا ق لسیکو ریجن میں طلب 2300 میگاواٹ اور کوٹہ بھی اتنا ہی ہے، دن کے وقت لوڈ شیڈنگ کی ضرورت نہیں پڑ رہی۔

لیسکو ذرائع کا کہنا ہے رات کو وقت طلب 3 ہزار میگا واٹ اور کوٹہ 26 سو میگاواٹ ہے، ایک سے دو گھنٹے شہروں اور دیہات میں 4 گھنٹے کی اعلانیہ لوڈشیڈنگ ہے۔

لیسکو ذرائع کے مطابق چند روز تک صورتحال مکمل بہتر ہو جائے گی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے