رواں ہفتے اسٹاک مارکیٹ سے97لاکھ ڈالر غیر ملکی سرمایہ کاری کا انخلاء

رواں کاروباری ہفتے میں پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے 97 لاکھ 30 ہزار ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کا انخلاء ریکارڈ کیا گیا۔۔۔

اس ہفتے غیر ملکی سرمایہ کاروں نے 5 کروڑ 70 لاکھ ڈالر مالیت کے شیئرز خریدے۔۔6 کروڑ 41 لاکھ ڈالر مالیت کے شیئرز فروخت کئے

اسٹاک مارکیٹ میں غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم منفی 97 لاکھ 30 ہزار ڈالر رہا

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے