جیوڈیشل کمیشن بننے یا نہ بننے پر ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوا:ترجمان حکومتی کمیٹی عرفان صدیقی

حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان عرفان صدیقی کی میڈیا سے گفتگو۔۔۔۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا اپوزیشن کے مطالبات پر تفصیلی طور پر قانونی رائے بھی لی گئی ہے۔

حکومتی کمیٹی کی مشاورت کل اور جمعہ کو بھی ہو گی۔۔۔28 جنوری کو تحریری جواب اپوزیشن کو دے دیں گے،

جوڈیشل کمیشن کے بننے یا نہ بننے کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا۔ مشاورت کا عمل جاری رہے گا، بہت سے معاملات زیر غور آئیں گے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے