Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»تازہ ترین»شام کے عبوری صدر احمدالشرع کا دورہ ترکیہ،صدر اردگان سے ملاقات
تازہ ترین

شام کے عبوری صدر احمدالشرع کا دورہ ترکیہ،صدر اردگان سے ملاقات

EditorBy Editorفروری 4, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

شام کے عبوری صدر احمد الشرع ترکیہ کے دورے پر انقرہ پہنچ گئے۔۔۔ صدارتی محل آمد پر صدر اردگان نے شامی صدر کا استقبال کیا۔۔۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات شروع ہو چکی ہے۔۔۔ بند دروازوں کے پیچھے ہونے والی ملاقات کی تفصیلات ابھی جاری نہیں کی گئیں ہیں۔۔

ملاقات میں ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فیدان اور انٹلی جنس چیف ابراہیم کالین بھی موجود ہیں۔۔۔

ترکیہ کے صدارتی ترجمان نے کہا ہے ملاقات کی تفصیلات تھوڑی دیر میں جاری کی جائیں گی

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں پنجاب پولیس کے خلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور

    ستمبر 15, 2026

    اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

    اگست 7, 2026

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

    جولائی 23, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.