Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعہ, اکتوبر 16
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»خبریں»پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
خبریں

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

EditorBy Editorجولائی 23, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے یومیہ تعین کے تحت پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل مزید مہنگا کردیا گیا۔

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا، جس کے بعد پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 40 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔

پیٹرول کی نئی قیمت 331 روپے 52 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 3 روپے 62 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 378 روپے 66 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

گذشتہ ایک ہفتے کے دوران ڈیزل 55 روپے 81 پیسے فی لیٹر مہنگا  کر دیا گیا جبکہ 17 جولائی سے ابتک پیٹرول کی قیمت میں 20.81 پیسے اضافہ کیا جا چکاہے ۔

دوسری جانب مشرق وسطی کی بگڑتی صورتحال میں خام تیل کی قیمتوں کو پُرلگ گئے ہیں، عالمی مارکیٹ میں بھی خام تیل کی قیمتوں کی سینچری مکمل ہو گئی ۔

برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 101.8 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت بڑھ کر 93.24 ڈالر فی بیرل ہوگئی

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 93 پیسے کی کمی کا اعلان کر دیا گیا

    اکتوبر 16, 2026

    آئی ٹی ایکسپورٹ کے شعبے میں پاکستان نے نئی تاریخ رقم کر دی

    اکتوبر 16, 2026

    سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس مثبت زون میں بند ہوا

    اکتوبر 16, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.