برقعہ پہن کر فرار کی کوشش کرنے والے 3خارجی دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کا 6 اور 7 فروری کی رات انٹلیجنس معلومات کی بنیاد پر آپریشن۔۔۔۔ سیکیورٹی فورسز نے دتہ خیل شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوارن 3 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا۔۔۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق مارے گئے دہشت گرد برقعہ پہن کر فرار کی کوشش کر رہے تھے۔۔ہلاک دہشتگرد متعدد دہشتگردانہ حملوں میں ملوث تھے

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے