وزیراعظم شہباز شریف 2روزہ دورے پر دبئی پہنچ گئے

0

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ متحدہ عرب امارات۔۔۔۔ دو روز کے لئے دبئی پہنچ گئے۔۔۔

وزیراعظم دبئی میں ورلڈ گورنمنٹ سمٹ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔۔۔

ورلڈ گورنمنٹ سمٹ میں دنیا بھر سے مختلف ممالک کے سربراہا،، اعلیٰ سرکاری حکام،، پالیسی ساز ادارے نجی شعبے کی کارپوریٹ کمینیوں کے نمائندے بھی شرکت کریں گے۔۔۔

نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزراء خواجہ اصف، احد خان چیمہ، محمد اورنگزیب، سردار اویس خان لغاری، عطاء اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ ہیں.۔۔۔ وزیراعظم اپنے دورے کے دوران متحدہ عرب امارات کے صدر اور وزیراعظم سے بھی ون آن ون ملاقات کرینگے

شہباز شریف سمٹ کے دوران عالمی رہنماؤں ،آفیشلز اور مختلف انٹرنیشلز کمپنیوں کے سی ای اوز سے دوطرفہ امور پر ملاقات کرینگے۔۔۔ وزیراعظم پاکستان کا عہدہ سمبھالنے کے بعد یواےای کا یہ دوسرا دورہ ہے

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.