لیبیا کشتی حادثہ:جاں بحق 16پاکستانیوں کے نام جاری کر دیئے گئے

0

لیبیا کشتی حادثے میں جاں بحق 16 پاکستانی نوجوانوں کے نام جاری کر دیئے گئے۔۔۔ کشتی میں 63 پاکستانی سوار تھے جن میں سے 37 کو بچا لیا گیا ہے۔۔۔

دفتر خارجہ نے جاں بحق افراد کے نام جاری کئے ہیں

01 ثقلین حیدر ولد عمران علی تعلق کرم ایجنسی

02 سراج الدین ولد اقبال محمد, تعلق کرم ایجنسی

03 شعیب حسین ولد نورد علی, تعلق کرم ایجنسی

04 نصرت حسین ولد میر افضل, تعلق کرم ایجنسی

05 شعیب علی ولد محمد علی, تعلق کرم ایجنسی

06 سید شہزاد حسین ولد سید واجد علی شاہ, تعلق کرم ایجنسی

07 عابد حسین ولد عمران علی, تعلق کرم ایجنسی

08 آصف علی ولد اسرار حسین, تعلق کرم ایجنسی

09 محمد علی شاہ ولد عبداللہ شاہ, تعلق اورکزئی ایجنسی

10 مصور حسین ولد شیر مہدی, تعلق کرم ایجنسی

11 اسور حسین ولد مندر علی, تعلق کرم ایجنسی

12 عابد حسین ولد محمد حسن, تعلق کرم ایجنسی

13 مصائب حسین ولد جمیل حسین, تعلق کرم ایجنسی

14 انیس خان ولد مشرف خان, تعلق پشاور

15 اشفاق حسین ولد حسنین افضل, تعلق کرم ایجنسی

16 شاہد حسین ولد کفایت حسین

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.