کاروباری ہفتے کا آخری روز۔۔۔۔۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کے انویسٹرز نے مال بیچ کر منافع کمانے کو ترجیح دی۔۔۔
لندن گولڈ مارکیٹ میں سونا 50 ڈالر سستا ہو کر 2900 ڈالر فی اونس سے نیچے آ گیا۔۔
اس وقت عالمی مارکیٹ میں ایک اونس سونا 2 ہزار 896 ڈالر میں ٹریڈ ہو رہا ہے