ایک ہفتے میں سونا عالمی مارکیٹ میں7ڈالر،پاکستان میں 2500 روپے مہنگا

0

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھنے کی رفتار کم ہو گئی۔۔۔ اس ہفتے لندن گولڈ مارکیٹ میں سونا 7 ڈالر مہنگا ہوا۔۔۔

ہفتے کے پہلے روز ایک اونس سونے کی ٹریڈنگ 2 ہزار 886 ڈالر سے شروع ہوئی۔۔۔ کاروباری ہفتے کے اختتام پر ایک اونس سونا 2 ہزار 893 ڈالر میں ٹریڈ ہوا۔۔۔

پاکستان میں چھ روزہ کاروباری ہفتے میں سونا 2500 روپے مہنگا ہوا۔۔۔ ایک تولہ سونا ہفتے کے آغاز پر 2 لاکھ 99 ہزار روپے کا تھا۔۔۔ ہفتے کے اختتام پر ایک تولہ سونا 3 لاکھ 1 ہزار 500 روپے میں فروخت ہوا۔۔۔۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.