پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں اس ہفتے 71 لاکھ ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کا انخلا ہوا۔۔۔
تفصیلات کے مطابق غیر ملکی سرمایہ کاروں نے پانچ روزہ کاروباری ہفتے میں 3 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کے حصص خریدے
4 کروڑ 40 لاکھ ڈالر مالیت کے شیئرز فروخت کئے گئے۔۔۔ نیٹ فارن انویسٹمنٹ منفی 71 لاکھ ڈالر رہی