کاروباری ہفتے کا آخری روز:اسٹاک مارکیٹ کا مندی پر اختتام

کاروباری ہفتے کا آخری روز ۔۔۔۔۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ کا مندی پر اختتام ۔۔۔۔۔ 938 پوائنٹس کی کمی ۔۔۔۔۔ ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار 801 پوائنٹس پر بند ۔۔۔۔۔ 70 ارب روپے کا نقصان۔۔۔۔

دو روز کی تعطیل کے باعث سرمایہ کاروں نے رسک لینا مناسب نہ سمجھا۔۔۔۔ Heavy Weight Blue Chips میں فروخت کا دباؤ ۔۔۔۔ حصص کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔۔۔

مارکیٹ میں 45 کروڑ 54 لاکھ حصص کا لین دین ہوا۔۔۔۔ کاروباری سودے 21 ارب 52 کروڑ روپے میں طے پائے ۔۔۔۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 14 ہزار ارب روپے کی حد برقرار نہ رکھ سکی۔۔۔ 13 ہزار 958 ارب روپے پر آ گئی۔۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے