Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

لاہور:تندورمالکان نے 4دسمبر کو ہڑتال کی دھمکی دے دی

نومبر 28, 2026

لاہور:وزیر داخلہ محسن نقوی کا نادرامیگا سنٹر کا اچانک دورہ

نومبر 28, 2026

افغانستان:سکول کے قریب بم دھماکہ میں 7طلبہ جاں بحق،متعددزخمی

نومبر 28, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, نومبر 28
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»تازہ ترین»چیمپئنز ٹرافی : پاکستان ڈو اینڈ ڈائی میچ میں کچھ دیر بعد بھارت کے مدمقابل
تازہ ترین

چیمپئنز ٹرافی : پاکستان ڈو اینڈ ڈائی میچ میں کچھ دیر بعد بھارت کے مدمقابل

EditorBy Editorفروری 23, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

دبئی : آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں ایونٹ کا سب سے ٹاکرا پاکستان بمقابلہ بھارت آکچھ دیر بعد دبئی میں شروع ہوگا۔

دبئی میں شیڈول ایونٹ کے ہائی والٹیج میچ میں روایتی حریف مدِ مقابل ہوں گے۔ میچ کا آغاز دوپہر دو بجے ہوگا۔

گروپ اے کی ٹیموں کے درمیان یہ تیسرا میچ ہے۔ اس سے قبل پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جبکہ بھارت نے بنگلا دیش کو چھ وکٹوں سے زیر کیا تھا۔

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں پاک بھارت گروپ میچ کیلئے کوئی ریزرو ڈے نہیں رکھا گیا ہے جبکہ یہ میچ پاکستان کیلئے کرو یا مرو کی صورتحال اختیار کرچکا ہے، اگر شکست ہوئی تو گرین شرٹس ٹورنامنٹ سے باہر ہوسکتی ہے جبکہ جیت پاکستان کی سیمی فائنل کھیلنے کی امیدوں کو برقرار رکھے گی۔

دوسری جانب چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کھلاڑیوں کا مورال بڑھانے کیلئے دبئی پہنچ چکے ہیں جہاں انہوں نے ٹیم کے کھلاڑیوں اور ٹیم منیجمنٹ سے ملاقات کی اور بھارت کو شکست دینے کی حکمت عملی تیار کی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    لاہور:تندورمالکان نے 4دسمبر کو ہڑتال کی دھمکی دے دی

    نومبر 28, 2026

    لاہور:وزیر داخلہ محسن نقوی کا نادرامیگا سنٹر کا اچانک دورہ

    نومبر 28, 2026

    افغانستان:سکول کے قریب بم دھماکہ میں 7طلبہ جاں بحق،متعددزخمی

    نومبر 28, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مریم نواز، نیا سیاسی منظرنامہ

    نومبر 28, 2026

    مسلم دنیا کا زوال؟

    نومبر 28, 2026

    اجتماعی شادیاں

    نومبر 27, 2026

    چھوٹے صوبے،عوام کی آواز

    نومبر 27, 2026

    محمود غزنوی سے مصدق ملک تک

    نومبر 26, 2026

    نئی سیاسی لیگ؟

    نومبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.