بنگلہ دیش کا نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے237 رنز کا ہدف۔۔۔۔ راولپنڈی کے کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیموں کے درمیان میچ جاری ہے۔۔۔
بنگلہ دیش نے مقررہ 50 اوورز میں9 وکٹوں پر 236رنز بنائے
کپتان نجم الحسن شانتو77 ، ذاکر علی45رنز بنا کر نمایاں رہے
رشاد حسین26،تنزید حسن24، مہدی حسن میراز نے 13 رنز بنائے
تسکین احمد 10،توحید ہردوئے7، ، محمود اللہ4، مشفق الرحیم2 رنز بنا کر آوٹ ہوئے
نیوزی لینڈ کے مائیکل بریسویل نے 26 رنز دیکر 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا
ولیم اورورکی نے 2 ، کائل جیمیسن، میٹ ہنری نے 1،1وکٹ حاصل کی
چیمپینز ٹرافی:بنگلہ دیش کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے237 رنز کا ہدف
