Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

لاہور:تندورمالکان نے 4دسمبر کو ہڑتال کی دھمکی دے دی

نومبر 28, 2026

لاہور:وزیر داخلہ محسن نقوی کا نادرامیگا سنٹر کا اچانک دورہ

نومبر 28, 2026

افغانستان:سکول کے قریب بم دھماکہ میں 7طلبہ جاں بحق،متعددزخمی

نومبر 28, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, نومبر 28
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»تازہ ترین»شاہد آفریدی کی دبئی میں عمران خان کے بیٹے قاسم سے ملاقات
تازہ ترین

شاہد آفریدی کی دبئی میں عمران خان کے بیٹے قاسم سے ملاقات

EditorBy Editorفروری 24, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

دبئی : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سابق وزیرِ اعظم و کرکٹر عمران خان کے بیٹے قاسم خان کے ساتھ دبئی میں ملاقات ہوئی ہے۔

شاہد آفریدی اور قاسم خان کی یہ تصویر دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں گزشتہ روز ہونے والے پاکستان بمقابلہ بھارت میچ کے دوران بنائی گئی۔

شاہد آفریدی اور قاسم خان کی تصویر دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی جسے متعدد سوشل میڈیا پیجز کی جانب سے بڑے پیمانے پر ری شیئر کیا جا رہا ہے۔

تصویر میں بانیٔ پی ٹی آئی کے ناقدین میں شمار ہونے والے شاہد آفریدی نے ان کے بیٹے کے کندھے پر ہاتھ رکھا ہوا ہے اور دونوں شخصیات خوش گوار موڈ میں تصویر بنوا رہی ہیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    لاہور:تندورمالکان نے 4دسمبر کو ہڑتال کی دھمکی دے دی

    نومبر 28, 2026

    لاہور:وزیر داخلہ محسن نقوی کا نادرامیگا سنٹر کا اچانک دورہ

    نومبر 28, 2026

    افغانستان:سکول کے قریب بم دھماکہ میں 7طلبہ جاں بحق،متعددزخمی

    نومبر 28, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مریم نواز، نیا سیاسی منظرنامہ

    نومبر 28, 2026

    مسلم دنیا کا زوال؟

    نومبر 28, 2026

    اجتماعی شادیاں

    نومبر 27, 2026

    چھوٹے صوبے،عوام کی آواز

    نومبر 27, 2026

    محمود غزنوی سے مصدق ملک تک

    نومبر 26, 2026

    نئی سیاسی لیگ؟

    نومبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.