صدر مملکت آصف علی زرداری نے 13 نئے وزراء سے حلف لے لیا ہے۔۔۔ حلف اٹھانے والوں میں 11 وزرائے مملکت اور 3 مشیر بھی شامل ہیں۔۔۔
نئے وزراء کی شمولیت کے بعد وفاقی وزراء کی تعداد 31 ہو گئی۔۔۔ کابینہ میں وزرائے مملکت کی تعداد 11ہو گئی ہے۔۔
3 نئے مشیروں کے بعد کابینہ میں 4 مشیر ہو گئے۔۔
نئے وفاقی وزرا میں حنیف عباسی، معین وٹو، مصطفی کمال، سردار یوسف، اورنگزیب کھچھی، رانا مبشر شامل ہیں۔۔
رضا حیات ہراج، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری، علی پرویز، شزا فاطمہ، جنید انور، خالد مگسی اور پیر عمران شاہ بھی وفاقی وزیر بن گئے۔۔
بیرسٹر عقیل ملک، ملک رشید، ارمغان سبحانی، طلال چوہدری، کھئیل داس، عبد الرحمن کانجو وزرائے مملکت ہو گئے۔۔
بلال اظہر کیانی، مختار بھرتھ، شذرا منصب، عون چوہدری اور وجیہہ قمر بھی وزیر مملکت بن گئے۔۔
محمد علی، ڈاکٹر سید توقیر شاہ اور پرویز خٹک مشیر برائے وزیر اعظم بن گئے
