Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

حرمین شریفین کے تحفظ کاعزم:پاک فوج کے دستوں کی سعودی عرب روانگی، شاندار تقریب کاانعقاد

نومبر 29, 2026

نئے صوبے ضروری ہیں

نومبر 29, 2026

وزیر اعظم کی اپنا گھر سکیم

نومبر 29, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
اتوار, نومبر 29
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»کاروبار»معاشی اصلاحات کے ثمرات؛ پاکستان میں سرمایہ کاری، روزگار اور عوامی اعتماد بہتر
کاروبار

معاشی اصلاحات کے ثمرات؛ پاکستان میں سرمایہ کاری، روزگار اور عوامی اعتماد بہتر

EditorBy Editorستمبر 7, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

بین الاقوامی مالیاتی اداروں نے پاکستانی معیشت میں بہتری، صارف اعتماد اور استحکام کے اقدامات کی واضح توثیق کر دی ہے۔

عالمی مارکیٹ ریسرچ کمپنی آئی پی ایس او ایس کے کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس سروے کے مطابق پاکستان میں صارفین کے مجموعی اعتماد کا انڈیکس 0.4 پوائنٹس اضافے سے 33.6 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

سروے کے مطابق پاکستان کو درست سمت میں گامزن سمجھنے والوں کی شرح 24 فیصد ہوگئی، جو اگست 2024 میں 11 فیصد تھی، معاشی بہتری کی امید رکھنے والے افراد کی شرح بھی 2 سال پہلے 12 فیصد تھی، جو اب تقریباً 23 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔

کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس سروے کے مطابق ضروری گھریلو اشیاء کی معمول کی خریداری پر اطمینان 3 فیصد بڑھ کر 10 فیصد ہوگیا، گھر یا گاڑی جیسی بڑی خریداری کیلئے صارفین کا اعتماد بھی 2 فیصد اضافے سے 7 فیصد ہوگیا ہے۔

سروے کے مطابق پاکستان میں سرمایہ کاری پر اعتماد 15 فیصد ہے، جو گزشتہ ایک سال کے دوران مجموعی طور پر مستحکم رہا، پاکستان میں معاشی صورتحال، روزگار اور سرمایہ کاری کے گلوبل کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس یعنی جی سی سی آئی میں بھی بہتری آئی ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    روٹی کی قیمت 25 روپے،نان کی قیمت35 روپے مقررکی جائے ۔ نان روٹی ایسوسی ایشن کا مطالبہ

    نومبر 29, 2026

    ٹرمپ خاندان سے منسلک کرپٹو ٹوکن کی قدر ایک روز میں 50 فیصد گر گئی

    نومبر 29, 2026

    لاہور:تندورمالکان نے 4دسمبر کو ہڑتال کی دھمکی دے دی

    نومبر 28, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    نئے صوبے ضروری ہیں

    نومبر 29, 2026

    وزیر اعظم کی اپنا گھر سکیم

    نومبر 29, 2026

    مریم نواز، نیا سیاسی منظرنامہ

    نومبر 28, 2026

    مسلم دنیا کا زوال؟

    نومبر 28, 2026

    اجتماعی شادیاں

    نومبر 27, 2026

    چھوٹے صوبے،عوام کی آواز

    نومبر 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.