یکم مارچ سے پیٹرول 50پیسے،ڈیزل5.31روپے فی لٹر سستا

0

حکومت نے پیٹرول کی فی لٹر قیمت میں 50 پیسے کمی کا اعلان کر دیا۔۔۔ یکم مارچ سے پیٹرول کی فی لٹر قیمت 255 روپے 63 پیسے ہو گی۔۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل 5 روپے 31 پیسے فی لٹر سستا ہو گیا۔۔۔ ایک لٹر ڈیزل کی قیمت 258 روپے 64 پیسے ہو گی۔۔

ایک لیٹر مٹی کے تیل کی قیمت 3 روپے 53 پیسے کم کر دی گئی۔۔۔ مٹی کا تیل 168 روپے 12 پیسے فی لٹر کا ہو گیا

لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 2 روپے 47 پیسے فی لیٹر کی کمی۔۔۔نئی قیمت 153 روپے 34 پیسے فی لیٹر مقرر

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.