سیاسی قیادت کل سینئر بیوروکریٹس کی ترقی کا فیصلہ کرے گی

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد پہنچ گئے۔۔۔۔وہ ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ کے اجلاس میں شرکت کریں گے

ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ گریڈ22 اور گریڈ22 میں ترقیوں کی منظوری دیتا ہے۔۔وزیر دفاع خواجہ محمد آصف بھی بورڈ کے رکن ہیں

ذرائع کے مطابق پہلی مرتبہ سیاسی شخصیات سلیکشن بورڈ کے اجلاس میں بطور رکن شریک ہوں گی۔۔۔۔ہائی پاورڈ الیکشن بورڈ کی سربراہی وزیراعظم کرتے ہیں

سیکرٹری کیبنٹ، سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ سمیت صوبائی سیکرٹریز اور متعلقہ وزارت کے سیکرٹری اجلاس میں شریک ہوں گے

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے