سوشل میڈیا پر ریاست مخالف پروپیگنڈا کا معاملہ:تحریک انصاف کے رہنما جے آئی ٹی کے سامنے پیش

سوشل میڈیا پر ریاست مخالف پروپیگنڈا کا معاملہ… تحریک انصاف کے رہنما جے آئی ٹی کے سامنے پیش

پی ٹی آئی رہنماؤں سے جے آئی ٹی نے الگ الگ تحقیقات کیں۔۔۔

ذرائع کے مطابق سلمان اکرم راجہ، روف حسن، کنول شوذب اور اسد قیصر سے ایک ایک گھنٹہ تفتیش کی گئی۔۔۔چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ سے بھی تقریبا ایک گھنٹہ سوالات کیے گئے

عالیہ حمزہ اور کنول شوذب کے ہمراہ انکے وکیل علی عمران بھی پیش ہوئے۔۔۔

تمام رہنماوں سے ٹویٹر اور دیگر سوشل میڈیا پر ریاست مخالف بیانیے پر سوالات کیے گئے۔۔۔جے آئی ٹی نے رہنماوں کو تحقیقات کے بعد سوالنامہ بھی تھمایا۔۔۔۔۔جے آئی ٹی نے سوالنامے پر جلد از جلد تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت کی

سلمان اکرم راجہ سب سے پہلے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے۔۔۔رؤف حسن کو دوسرے کنول شوزب کو تیسرے نمبر پر بلایا گیا

اسد قیصر کو چوتھے عالیہ حمزہ کو پانچویں نمبر پر انکوائری روم میں بلایا گیا۔۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے