خیبرپختونخوا میں پاک فوج کے آپریشنز میں 11 دہشت گرد ہلاک

0

سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں خوارج کے خلاف کاروائیاں۔۔ چار الگ کاروائیوں میں 11 خوارج ہلاک ہو گئے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں انٹلی جنس بیسڈ آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔

ایک دوسرے آپریشن میں سییکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 3 خوارجی ہلاک ہوئے۔

شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں ہی ایک اور آپریشن میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔

چوتھا آپریشن ڈیرہ اسماعیل خان میں کیا گیا جہاں ایک دہشت گرد ہلاک ہوا

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.