صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن۔۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز سے مقابلے میں 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔۔ مارے جانے والے دہشت گرد سیکیورٹی فورسز اور معصوم شہریوں کے خلاف دہشتگردی کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے۔۔
