پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا زور ٹوٹ گیا،623 پوائنٹس کی تیزی

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کا زور ٹوٹ گیا ۔۔۔۔ معدنی ذخائر پر اسلام آباد میں ہونے والی سرمایہ کاری کانفرنس کے مثبت اثرات ۔۔۔۔ شیئرز مارکیٹ میں 623 پوائنٹس کا اضافہ۔۔۔ ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 15 ہزار 532 پوائنٹس پر بند ۔۔۔۔۔ ٹریڈنگ کے دوران مارکیٹ میں 1783 پوائنٹس کی تیزی بھی ریکارڈ کی گئی ۔۔۔۔۔۔

مارکیٹ میں 53 کروڑ شیئرز کے سودے 33 ارب 67 کروڑ روپے میں طے پائے ۔۔۔ سرمایہ کاروں نے 138 ارب روپے کا بڑا منافع کمایا۔۔۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 14 ہزار 139 ارب روپے پر پہنچ گئی۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے